1 بیکنگ یونٹ اور 1 جوس کارنر شاپ مالکان جرمانہ جبکہ 4 مراکز مالکان کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔۔
جرمانہ کردہ بیکنگ یونٹ اور جوس کارنر شاپ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دان، اشیاء کی پیکنگ میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر اخبار کے استعمال، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے و ایکسپائرڈ نیسلے جوسز، انڈے برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا جبکہ 4 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔۔