بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی مین روڈ پسنی میں کاروائی!

2 جنرل اسٹورز مالکان جرمانہ جبکہ 5 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانے کیے گئے جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ مشروبات، نمکو،مصالحہ پاؤڈر، ایرانی آچار، بسکٹس برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر کے موقع پر تلف کردیاگیا علاوہ ازیں 5 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top