ملک شاپس، بیکریز اور ہوٹل سمیت متفرق خوراک کے مراکز میں فروخت و تیار کی جانے والی اشیاء کے معیار اور صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ ۔۔۔
بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانے کیے گئے ملک شاپس کے خلاف صفائی کی انتہائی خراب اور ملک سیمپلز کی ٹیسٹنگ پر دودھ میں پانی کی وافر مقدار مکس کرنے پر 2 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن جبکہ بیکریز اور ہوٹل مالکان کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش، مکھیوں کی روک تھام کیلئے نامناسب انتظامات، زنگ آلود مشنری، اشیاء کی پیکنگ میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر اخبار کے استعمال اور اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔
علاوہ ازیں 7 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔