بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی صحبت پور کے مختلف علاقوں میں قائم کھانے پینے کے مراکز کی چیکنگ

کریانہ اسٹورز سمیت متفرق خوراک کے مراکز میں فروخت و تیار کی جانے والی اشیاء کے معیار اور صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ ۔۔۔

مراکز میں اشیاء خوردونوش کا معیار بہتر اور صفائی کے انتظامات تسلی بخش پائے گئے تاہم لائسنس کے بغیر خوراک کے کاروبار پر 2 مراکز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مالکان پر جرمانے عائد جبکہ 6 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top