1 مصالحہ شاپ، 1 جنرل اسٹور سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔۔
جرمانہ کردہ مصالحہ شاپ اور جنرل اسٹور سے زائد المیعاد فلیورڈ حسنسز، الائچی پابندی عائد چائنیز نمک و نان فوڈ گریڈ کلرز اور ممنوعہ اشیاء گٹکا برآمد ہوئیں جبکہ متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔