قوانین کی خلاف ورزی پر 1 مصالحہ پروسیسنگ یونٹ، 1 جنرل اسٹور سمیت متعدد مراکز جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ 1 یونٹ مالک کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن جبکہ مصالحہ پروسیسنگ یونٹ کے خلاف صفائی کی انتہائی خراب حالات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، اشیاء کو ڈھکنے کے نامناسب حالات، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ پر ایکشن اور جنرل اسٹور سے ایکسپائرڈ اسنیکس، جوسز اور ممنوعہ اشیاء گٹکا برآمد ہوئیں۔۔۔