بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ!

1 پولٹری شاپ اور 1 نمکو پروسیسنگ یونٹ سمیت مختلف وجوہات پر مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔

جرمانہ کردہ پولٹری شاپ کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دان، دوکان میں گندگی و مکھیوں کی بھرمار پر ایکشن جبکہ نمکو پروسیسنگ یونٹ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، اسٹوریج ایریا میں چوہوں کی موجودگی پر ایکشن اور متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top