نان شاپس سمیت مختلف وجوہات پر 4 مراکز جرمانہ جبکہ 9 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔
جرمانہ کردہ متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ نان شاپ کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات، آٹے(پیڑے) کے مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن لیا گیا مزید برآں 9 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔