بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی مشن روڈ اور سورج گنج بازار میں قائم متفرق کھانے پینے کے مراکز کی چیکنگ!

2 بیکنگ یونٹس سمیت مختلف وجوہات پر مراکز مالکان جرمانہ جبکہ 2 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

جرمانہ کردہ 1 یونٹ مالک کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے جبکہ بیکنگ یونٹس کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کے، کھلے کوڑے دان، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، زنگ آلود و جراثیم زدہ ٹریز کے استعمال اور حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج، اشیاء کو پیک کرنے میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر اخبار کے استعمال، پراڈکٹس کو ذخیرہ کرنے کیلئے آلودہ ریفریجریٹر کے استعمال پر ایکشن لیا گیا جبکہ 2 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

آلودہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top