بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کا ایئرپورٹ روڈ اور نواں کلی میں اشیاء کے معیار کی جانچ اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ!

بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کا ایئرپورٹ روڈ اور نواں کلی میں اشیاء کے معیار کی جانچ اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ!

ایک بیکنگ یونٹ سیل کردیاگیا۔۔۔۔

بی ایف اے حکام کے مطابق سیل کردہ بیکنگ یونٹ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ، ایکسپائرڈ بیکنگ سوڈا کی ملاوٹ، زنگ آلود مشنری کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top