انسپیکشن کے دوران متعدد مراکز سے ایکسپائرڈ خوردنی مصنوعات کی معمولی مقدار برآمد جنہیں ضبط کر کے دکانداروں کو اس ضمن میں آئندہ محتاط رہنے کی تنبیہ کی گئی۔۔۔
بعدازاں ایکسپائرڈ و مضر صحت فوڈآئٹمز تلف کردئیے گئے
علاوہ ازیں متعدد دکانداروں کو لائسنس فارم فراہم کیے گئے جبکہ مالکان کو ہدایت کی گئی کہ وہ فوڈ بزنس لائسنس کے بغیر اشیاء خوردونوش کا کاروبار نہ کریں بلکہ اتھارٹی سے ترجیح بنیادوں پر اپنا فوڈ بزنس لائسنس حاصل کریں۔