1 ریسٹورنٹ اور 1 ڈیپارٹمنٹل اسٹور مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ ریسٹورنٹ اور ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے خلاف صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، گوشت کی اسٹوریج کیلئے زنگ آلود ریفریجریٹر کے استعمال، اشیاء کی پیکنگ میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر اخبار کے استعمال، اور ایکسپائرڈ مشروبات، بسکٹس، اسنیکس برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔