3 دکانوں (جنرل اسٹورز) سے زائد المعیاد اشیاء اور ممنوعہ پان پراگ گٹکا کی بڑی مقدار برآمد ۔۔۔
ایکسپائرڈ فوڈ آئٹمز اور پان پراگ گٹکا ضبط کرکے دکانداروں پر جرمانے عائد ۔۔ مالکان کو دکانوں میں صحت بخش خوردنی مصنوعات کی فروخت اور اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت و ممنوعہ قرار دی گئیں اشیاء نہ رکھنے کی تنبیہ ۔۔۔علاوہ ازیں پکوڑا شاپس سمیت مختلف مراکز کے مالکان کو ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات و اصلاحی نوٹسز کا اجراء ۔۔۔