ایس او پیز کی خلاف ورزی و لائسنس کی عدم دستیابی پر کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ، طوغی روڈ اور پرنس روڈ پر اشیاء خوردونوش کے مراکز پر ایکشن

2 ہوٹلز اور 1 نان شاپ اونرز جرمانہ جبکہ 7 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

جرمانہ کردہ 1 یونٹ مالک کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ ہوٹل کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات اور سابقہ جرمانہ جمع نہ کرنے پر ایکشن مزید برآں نان شاپ میں صفائی کی ابتر صورتحال، آٹے (پیڑے) کا وزن مقررہ وزن سے کم ہونے پر ایکشن لیا گیا علاوہ ازیں 7 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top