3 ریسٹورنٹس سمیت دیگر وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن جبکہ ریسٹورنٹس کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، زنگ آلود ریفریجریٹر کی موجودگی، اشیاء کو ڈھکنے کے نامناسب حالات، حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج پر ایکشن لیا گیا جبکہ۔۔۔