2 ریسٹورنٹس اور 1 بیکری شاپ مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ ریسٹورنٹس کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت کھلا کوکنگ خوردنی تیل کے استعمال و مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ اور گھلے سٹرے سبزیوں کے استعمال پر ایکشن جبکہ بیکری شاپ میں صفائی کے ناقص انتظامات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے و اشیاء کی پیکنگ میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر اخبار کے استعمال پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔