ایئرپورٹ روڈ اور سمنگلی روڈ پر متفرق کھانے پینے کے مراکز کی چیکنگ!

1 پیزا پوائنٹ سیل اور 1 جنرل اسٹور جرمانہ۔۔۔

سیل کردہ پیزا پوائنٹ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال،ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، فنگل شدہ مشروم کی برآمدگی،کھلے کوڑے دان، اشیاء کی تیاری میں کھلا خوردنی کوکنگ آئل کے استعمال، اشیاء کی تیاری میں ایکسپائرڈ سوسز، چیز پر سیل کر دیا گیا جبکہ جنرل اسٹور سے مشروبات، بسکٹس، کیکس، مصالحے، چکن پاوڈر، پابندی عائد چائنیز نمک، بٹر، کنور اور ممنوعہ اشیاء گٹکا برآمد ہوئیں۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top