اقص اشیاء کی فروخت کے خلاف بی ایف اے حکام کی پنجگور شہر کے مختلف مضافات میں کارروائی!

زائد المیعاد مصنوعات رکھنے پر 1 جنرل اسٹور مالک کے خلاف جرمانہ عائد جبکہ 5 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔۔

جنرل اسٹور سے پکڑی گئیں ایکسپائری اشیاء کیکس، بسکٹس، اسنیکس، ٹیٹرا ملک پیک، مصالحے اور پابندی عائد چائنیز نمک ضبط۔۔۔

علاوہ ازیں متعدد مراکز مالکان کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top