اشیاء خوردونوش کے معیار کی بہتری اور مراکز کے فوڈ بزنس لائسنس کی موجودگی یقینی بنانے کیلئے بی ایف اے حکام کی دکی شہر کے مختلف مضافات میں کاروائیاں!

اشیاء خوردونوش کے معیار کی بہتری اور مراکز کے فوڈ بزنس لائسنس کی موجودگی یقینی بنانے کیلئے بی ایف اے حکام کی دکی شہر کے مختلف مضافات میں کاروائیاں!

مراکز مالکان کو دکانوں میں مشتبہ کمپنیوں کی معیاری و محفوظ اشیاء خوردونوش رکھنے اور خوراک کے مراکز کے لیے لازمی فوڈ بزنس لائسنس حاصل کرنے کی ہدایت۔۔۔

دکانداروں کو لائسنس فارم بھی تقسیم کیے گئے۔۔

۔

مراکز مالکان کو دکانوں میں ایکسپائری اشیاء نہ رکھنے اور خوردنی اشیاء کی اسٹوریج کے مناسب انتظامات یقینی بنانے کی تنبیہ۔۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top