خاران میں بھی بی ایف اے کی کاروائیوں و انسپیکشن کا سلسلہ جاری !
زائد المعیاد خوردنی اشیاء رکھنے پر 2 دکانداروں جبکہ مختلف وجوہات پر 1 مصالحہ شاپ اور 1 ہولسیلر کے خلاف ایکشن ۔۔۔ جرمانے عائد ۔۔۔
کاروائی کے دوران دکانوں سے پکڑی گئیں مضر صحت و ایکسپائرڈ آئٹمز ضبط کرکے بعدازاں تلف۔۔
مختلف امور کی بہتری اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی پاسداری کے سلسلے میں 7 دیگر مراکز کو مالکان کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء ۔۔