ائسنس کی عدم دستیابی و ناقص خوراک کی فراہمی پر بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی ڈیرہ اللہ یار شہر کے مختلف مضافات میں کاروائیاں۔۔۔
متعدد ملک شاپس اور جنرل اسٹورز مالکان جرمانہ۔۔۔۔
جرمانہ کردہ ملک شاپس اور جنرل اسٹورز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں جنہیں بارہا فوڈ بزنس کیلئے لازمی لائسنس بنوانے کی ہدایت کی گئی تھی۔
جبکہ 5 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔