1 مصالحہ شاپ اور 1 جنرل اسٹور سمیت مختلف وجوہات پر مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔۔
جرمانہ کردہ مصالحہ شاپ اور جنرل اسٹور سے ایکسپائرڈ ایرانی مصنوعات، بسکٹس، کیکس، کیچپ، پابندی عائد چائنیز نمک اور نان فوڈ گریڈ کلرز کی بڑی مقدار برآمد ہوئیں جبکہ 1 ہونٹ کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر جرمانہ کیا گیا۔۔۔