آئی ٹی یونیورسٹی روڈ اور کلی برات میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ!

2 جنرل اسٹورز سمیت مختلف وجوہات پر ایک جنرل اسٹور جرمانہ۔۔۔

جرمانہ کردہ جنرل اسٹور مالک کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن جبکہ 2 جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ چاکلیٹس، بسکٹس، مصالحے، سیریلک، کینڈیز، ملک پیکز، نیسلے ڈرنکس، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ ہونے اور پابندی عائد چائنیز نمک و نان فوڈ گریڈ کلرز اور ممنوعہ اشیاء گٹکا برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top