(کوئٹہ) – فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی و ناقص خوراک کی فراہمی پر بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی طوغی روڈ میں مختلف کھانے پینے کے مراکز کے خلاف کارروائی !
2 سوئیٹس اینڈ پکوڑا شاپ اور 2 جنرل اسٹور جرمانہ ۔۔
بی ایف اے حکامکے مطابق جنرل اسٹور سے زائد المعیاد خوردنی مصنوعات ، غیرمعیاری فوڈ کلرز اور ممنوعہ گٹکاپان پراگ و چائنیز نمک برآمد ہوا جبکہ سوئیٹس اینڈ پکوڑا شاپس کو صفائی کے انتظامات ناقص ، اشیاء اسٹوریج کے غیر صحت بخش حالات اور گندے برتنوں و آلودہ فرش جرمانہ کیا گیا۔ جنرل اسٹورز سے برآمد شدہ مضر صحت و پابندی عائد اشیاء ضبط کر لی گئیں ۔