پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (PCRWR) کی حالیہ مانیٹرنگ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں سے حاصل کردہ بوتل بند پانی کے 165 نمونوں میں سے مزید 17 برانڈز کا پانی انسانی صحت کے لیے غیرمحفوظ قرار دے دیا گیا ۔۔۔
May be an image of text
2023-01-26T05:47:46+00:00