1 جنرل اسٹور سے زائد المعیاد مصالحے برآمد جبکہ 1 پکوڑا شاپ مالک اشیاء تلنے کیلئے مضر صحت نان فوڈ گریڈ کلرز کے استعمال میں ملوث پایا گیا۔
قوانین کی خلاف ورزی پر دونوں مراکز پر جرمانے عائد کر دئیے گئے ، بی ایف اے ڈویژنل ٹیم نے ممتاز علی بلوچ کی سربراہی میں دوران انسپیکشن برآمد شدہ ایکسپائرڈ و ممنوعہ اشیاء تلف کر دیں۔