جرمانہ کی گئیں 2 مصالحہ شاپس کے خلاف کھلے مصالحوں میں چائنیز نمک و غیر معیاری رنگوں کی آمیزش اور زائد المعیاد پیکٹ مصالحوں کی فراہمی جبکہ 1 بیکنگ یونٹ کے خلاف صفائی و اشیاء ذخیرہ کرنے کے غیر صحت بخش انتظامات اور حتمی پراڈکٹس پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے پر ایکشن لیا گیا۔ دوران معائنہ غیر قانونی طور پر لائسنس کے بغیر اشیاء خوردونوش کے کاروبار پر 5 دیگر و متفرق خوراک کے مراکز پر جرمانے عائد کیے گئے ۔