7 مراکز جرمانہ ، مختلف وجوہات پر متعدد کو اصلاحی نوٹسز جاری ۔
دوران انسپیکشن 1 نان شاپ کے خلاف کم وزن پیڑے سے تیار کردہ نان کی فروخت پر کارروائی کی گئی جبکہ 2 ہوٹل صفائی کی ابتر صورتحال ، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے اور پکوان میں غیر معیاری و مضر صحت رنگوں کے استعمال پر جرمانہ کیے گئے ۔ لائسنس کے حصول کیلئے مراکز مالکان کو ترجیحی بنیادوں پر بی ایف اے ہیڈ آفس سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔