3 جنرل اسٹورز اور 1 بیکری سمیت 5 مراکز پر جرمانے عائد ۔
1 نان شاپ کے خلاف صفائی و نکاسی آب کے ناقص انتظامات اور کم وزن پیڑے سے تیار کردہ نان کی فروخت پر ایکشن لیا گیا۔
دوران انسپیکشن جنرل اسٹورز و بیکری سے برآمد شدہ ایکسپائرڈ مصالحے، ڈبل روٹی (Bread) ، ممنوعہ چائنیز نمک اور نان فوڈ گریڈ کلرز ضبط کر لیے گئے ۔