بی ایف اے حکام کے مطابق 1 بیکری کے خلاف گزشتہ ہدایات کے باوجود بیکری پروڈکٹس پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے اور سابقہ جرمانہ کی عدم ادائیگی پر کارروائی کی گئی جبکہ دوسری بیکری و ہولسیل ٹریڈر کو اشیاء کی غیر صحت بخش حالات میں اسٹوریج و مجموعی طور پر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔