سرکلر ، روڈ ، جیل روڈ اور ہدہ کے علاقوں میں 9 خوراک کے مراکز جرمانہ ، 10 سے زائد کو وارننگ نوٹسز جاری۔۔۔
جرمانہ کیے گئے مراکز میں بیکرز ، فروٹ اینڈ ویجیٹیبل شاپس ،ٹریڈرز، ریسٹورنٹس اور نان شاپس شامل۔۔
بیکرز کو ناقص صفائی و اشیاء پر تیاری و تاریخ تنسیخ ظاہر نہ کرنے پر جرمانہ کیا گیا ، ٹریڈر و ایک بیکری سے زائد المعیاد مصنوعات پکڑی گئیں ، نان شاپ میں پیڑے کا وزن مقررہ وزن سے ہم پایا گیا جبکہ سبزی و پھلوں کی دکان سے باسی و خراب فروٹ / سبزیاں برآمد ہوئیں ۔ دوران انسپیکشن برآمد شدہ زائد المعیاد و خراب اشیاء ضبط کرلی گئیں۔