گزشتہ ہدایات کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی پر یونیورسٹی کی مرکزی کینٹین اور 2 ہوٹل میس سمیت 6 مراکز پر جرمانے عائد ۔۔
جرمانے کی وجوہات کینٹینوں میں صفائی و اشیاء اسٹوریج کے غیر صحت بخش انتظامات , اشیاء کی تیاری میں چائنیز نمک و غیر معیاری رنگوں کا استعمال اور ورکرز کی ذاتی صفائی کی ابتر حالت بتائی گئی ، علاوہ ازیں 1 ہوٹل اور 1 میٹ شاپ کے خلاف بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا۔