3 ہوٹلوں اور 3 بیکرز و جنرل اسٹورز سمیت 7 مراکز جرمانہ ۔۔
ہوٹلوں کے خلاف ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کی گئی جبکہ دیگر جرمانہ کیے گئے مراکز سے زائد المعیاد مصنوعات (پیکٹ مصالحے، نوڈلز ، کولڈرنک ساشے ، خشک دودھ ، ایرانی کیک) برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا۔ مراکز مالکان کو معیاری و محفوظ اشیاء کی فروخت یقینی بنانے اور ترجیحی بنیادوں پر لائسنس حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ۔





+2
Share This Story, Choose Your Platform!
BFA 2022 Designed & Developed BY BFA IT Wing
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com
- Home

Menu