4 خوراک کے مراکز جرمانہ ، 3 کو حتمی نوٹسز جبکہ 6 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری ۔۔۔
جرمانہ کیے گئے مراکز میں 1 بیکری ، 2 سپر اسٹور اور 1 پکوڑا شاپ شامل۔۔۔
بیکری مالک و ورکرز کو صفائی کے انتظامات بہتر کرنے ، اشیاء کی اسٹوریج ایس او پیز کے مطابق یقینی بنانے ، اشیاء کی پیکنگ میں اخبار کی بجائے بٹر پیپر کے استعمال کرنے جبکہ حتمی پراڈکٹس پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر کرنے کی تنبیہ کی گئی ۔

Share This Story, Choose Your Platform!
BFA 2022 Designed & Developed BY BFA IT Wing
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com
- Home

Menu