(کوئٹہ) : کوئٹہ کے علاقوں منان چوک و تھانہ روڈ میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی انسپیکشن !
2 جوس و آئسکریم کارنرز سمیت 4 مراکز جرمانہ ، 5 کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء ۔۔۔
جرمانہ کیے گئے دیگر مراکز میں 1 بیکری اور 1 نان شاپ شامل۔۔۔
بیکر کے خلاف پراسیسنگ ایریا میں گندگی ، حشرات کی موجودگی ، اشیاء پیک کرنے کے لیے اخبار کے استعمال اور حتمی پراڈکٹس پر تیاری و تاریخ تنسیخ ظاہر نہ کرنے پر کارروائی کی گئی ، نان شاپ میں پیڑے کا وزن مقررہ وزن سے کم جبکہ جوس و آئسکریم شاپ میں صفائی و نکاسی آب کے انتظامات نامناسب ، ورکرز کے ناخن بڑے اور ذاتی صفائی کی حالت ابتر جبکہ ورکرز بغیر ماسک ، ہیڈ کورز و دستانوں کے کام کرتے پائے گئے ۔