نواں کلی میں 3 مصالحہ شاپس جرمانہ ، چائنیز نمک ضبط ۔۔
دوران انسپیکشن ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 1 معروف بیکری اور 1 نان شاپ کے خلاف بھی ایکشن لیا گیا ۔
بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کے مطابق بیکری کے بیکنگ یونٹ میں صفائی و نکاسی آب اور اشیاء ذخیرہ کرنے کے انتظامات انتہائی غیر صحت بخش پائے گئے جبکہ بیکنگ مشینری آلودہ و زنگ آلود اور حتمی اشیاء پر سابقہ ہدایات کے باوجود تیاری و تاریخ تنسیخ ظاہر نہیں کی گئی تھیں ، نان شاپ کو کم وزن پیڑے سے تیار کردہ نان کی فروخت پر جرمانہ کیا گیا ، نان شاپ اونر کو مقررہ وزن کے آٹے سے نان کی تیاری و فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔