پولٹری شاپ اور 2جنرل اسٹورز جرمانہ ۔۔
پولٹری شاپ کے مالک کے خلاف گوشت کا وزن بڑھانے کیلئے اسے پانی میں رکھنے ، دکان میں گندگی اور کٹنگ اوزار آلودہ و جراثیم زدہ پائے جانے پر ایکشن لیا گیا ، دوران انسپیکشن 2 جنرل اسٹورز سے بڑی مقدار میں ممنوعہ گٹکاپان پراگ اور زائد المعیاد مصنوعات (کولڈرنکس ، پیکٹ مصالحے ، ٹیٹرا پیک دودھ و جیلی وغیرہ) برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کرکے دکانداروں پر جرمانے عائد کیے گئے ۔ واضح رہے کہ مقامی لوگوں کی جانب سے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کو جرمانہ کیے گئے پولٹری شاپ سے متعلق شکایات بھی موصول ہوئی تھیں۔





Share This Story, Choose Your Platform!
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com