2 ملک شاپس جرمانہ ۔۔
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ملک سیفٹی ٹیم نے مذکورہ علاقوں میں موجود متعدد ملک شاپس سے نمونے لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے۔ موبائل لیبارٹری کے ذریعے چیک کرنے پر 2 ملک شاپس کے سیمپلز میں ملاوٹ پائی گئی ۔جرمانہ کیے گئے ملک شاپس میں صفائی و دودھ دہی وغیرہ ذخیرہ کرنے کے انتظامات بھی غیر تسلی بخش و ناقص پائے گئے۔ مزید برآں دکانوں کے مالکان کو صفائی کے انتظامات بہتر کرنے اور دودھ کی اقسام بارے دکانوں میں لیبل آویزاں کرنے کی ہدایت کی گئی ۔