صفائی کی خراب صورتحال ، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے سمیت مختلف وجوہات پر 4 مراکز کے خلاف کارروائی ، جرمانے عائد ۔۔
جرمانہ کیے گئے مراکز میں 3 فوڈ پوائنٹس اور 1 بیکری شامل تھے جن کے مالکان کو نشاندھی کردہ نقائص کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی، دوران انسپیکشن 2 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے ۔





+2
Share This Story, Choose Your Platform!
BFA 2022 Designed & Developed BY BFA IT Wing
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com
- Home

Menu