(کوئٹہ) : بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کا سریاب روڈ و ملحقہ علاقوں میں اشیاء خوردونوش کے مراکز و ہاسٹل کینٹین کا معائنہ !
3 مراکز کے خلاف ایکشن ۔۔۔
صفائی کی ابتر صورتحال زائد المعیاد مصالحے برآمد ہونے ، کوکنگ ایریا میں حشرات کی موجودگی اور آلودہ و فنگس زدہ فریزرز میں اشیاء رکھنے پر ہاسٹل کینٹین و ریسٹورنٹ کے خلاف ایکشن ، جرمانہ عائد ۔۔ناقص اشیاء قبضہ میں لیکر تلف ۔۔
1 جنرل اسٹور سے زائد المعیاد خوردنی مصنوعات ، چائنیز نمک اور نان فوڈ گریڈ کلرز ، ایکسپائرڈ ڈبل روٹی و مشروبات پکڑی گئیں ، جنہیں ضبط کرکے دکان مالک کو جرمانہ کیا گیا