3 مصالحہ شاپس سمیت 6 خوراک کے مراکز پر جرمانے عائد ۔۔
مصالحہ شاپس سے پابندی عائد چائنیز نمک اور مضر صحت فوڈ کلرز برآمد ہوئے ، 1 نان شاپ میں پیڑے (آٹے) کا وزن مقررہ وزن سے کم پایا گیا ، 1 بیکری سے زائد المعیاد بیکری آئٹمز پکڑے گئے جبکہ 1 جنرل کو چائنیز نمک کی فروخت پر جرمانہ کیا گیا ۔ دوران انسپیکشن مراکز سے برآمد شدہ غیر معیاری ، ممنوعہ و زائد المعیاد خوردنی مصنوعات ضبط کرکے موقع پر تلف کر دی گئیں