متفرق خوراک کے مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء ، مراکز مالکان و ورکرز کو بتایا گیا کہ اشیاء کی غذائیت برقرار رکھنے اور انہیں بہتر انداز میں ذخیرہ کرنے کیلئے کن عوامل کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے ، مراکز مالکان کو فراہم کردہ معلومات سے متعلق خصوصی ہدایات نامے بھی دئیے گئے ۔