1 ملک شاپ ، 1 سوئیٹس اینڈ بیکرز اور 1 نان شاپ جرمانہ ، 8 دیگر مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔
ڈویژنل ڈائریکٹر بی ایف اے (ژوب) خادم حسین کے مطابق دودھ کو کوالٹی چیک کرنے کیلئے ملک شاپس کی خصوصی۔ انسپیکشن کی گئی ، متعدد مراکز کے چیک کردہ ملک سیمپلز میں سے 1 ملک شاپ کا دودھ ملاوٹی پایا گیا ، بیکری میں صفائی کے انتظامات ناقص ، تیار مٹھائیوں وغیرہ کی غیر صحت بخش حالات کیں اسٹوریج اور بیکری میں مکھیوں کی بھرمار پائی گئی ، جرمانہ کیے گئے نان شاپ میں صفائی و آٹا وغیرہ ذخیرہ کرنے کا نظام انتہائی خراب اور مجموعی طور پر ایس او پیز کی خلاف ورزی سامنے آئی ، دوران انسپیکشن معمولی نقائص پر 8 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے ۔