جناح روڈ تفتان اور نوکنڈی مرکزی بازار میں 4 جنرل اسٹورز جرمانہ۔
دوران انسپیکشن دکانوں سے ایکسپائرڈ مصنوعات (کولڈرنکس ، مصالحہ جات ، ویجیٹبل کینز ، )، گٹکاپان پراگ اور نان فوڈ گریڈ کلرز کی بڑی مقدار برآمد کرکے بعدازاں تلف ، بی ایف اے ڈویژنل فوڈ سیفٹی ٹیم نے علاقوں میں قائم 4 ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے۔