حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 2 پکوان سینٹرز ، 2 ریسٹورنٹس ، 1 بیکری اور 1 جوس کارنر کے خلاف کارروائی ، جرمانے عائد ۔۔
دوران انسپیکشن مراکز سے پکڑی گئیں زائد المعیاد مصنوعات و نان فوڈ گریڈ کلرز (مضر صحت رنگ) قبضہ میں لیکر موقع پر تلف جبکہ صفائی کے نامناسب انتظامات سمیت معمولی نقائص پر 8 خوراک کے مراکز کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ۔