2 جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ پیکٹ مصالحوں اور چائنیز نمک کی بڑی مقدار برآمد ۔۔
2 جنرل اسٹورز پر جرمانے عائد کرتے ہوئے زائد المعیاد مصنوعات اور ممنوعہ چائنیز قبضہ میں لیکر بعدازاں تلف کردیا گیا ، دوران انسپیکشن ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 1 میں شاپ کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ۔