3 نان شاپس اور 2 ہوٹلوں سمیت 7 مراکز کے خلاف ایکشن ، جرمانے عائد ۔۔
بی ایف اے حکام کے مطابق 2 ہوٹلوں اور 1 فوڈ پوائنٹ کو الگ الگ وجوہات پراسیسنگ ایریا میں گندگی ، فریزرز سے باسی و بدبودار گوشت برآمد ہونے ، پکوان میں مضر صحت رنگوں کے استعمال اور خام اشیاء کی غیر صحت بخش حالات میں اسٹوریج پر جرمانہ کیا گیا ۔ دوران انسپیکشن 1 نان شاپس میں نان کی تیاری کیلئے زیر استعمال آٹے (پیڑے) کا وزن کم پایا گیا ، جبکہ 2 دیگر نان شاپ اور 1 جوس کارنر کا فوڈ بزنس لائسنس نہیں تھے جس پر بیان کردہ مراکز کو جرمانہ کیا گیا۔