ٹھائیاں بنانے والے 2 پراسیسنگ یونٹ اور 1 بیکنگ یونٹ سمیت 4 مراکز جرمانہ ۔
بی ایف اے آپریشن ٹیم کے مطابق پروڈکشن یونٹس میں صفائی ، اشیاء ذخیرہ کرنے کے انتظامات انتہائی ناقص و حفظان صحت کے اصولوں کر برخلاف پائے گئے ، یونٹس میں کام کرنے والے ورکرز کی ذاتی صفائی کی حالت خراب جبکہ اشیاء تیار کرنے کیلئے استعمال شدہ و خراب کوکنگ آئل چائنیز نمک اور مضر صحت رنگ استعمال کیے جارہے تھے ، حکام کے مطابق بارہا ہدایات و تنبیہ کے باوجود حتمی اشیاء پر تیاری و تاریخ تنسیخ ظاہر نہیں کی گئی تھیں ۔ دوران انسپیکشن 1 مصالحہ شاپ سے ایکسپائرڈ پیکٹ مصالحے اور پابندی عائد چائنیز نمک برآمد ہوا جسے ضبط کرکے مصالحہ شاپ کو جرمانہ کیا گیا۔





+4
Share This Story, Choose Your Platform!
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com