مسلم باغ بازار و ملحقہ قومی شاہراہ پر بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی چیکنگ ، غیر معیاری اشیاء خوردونوش کے کاروبار پر کریک ڈاؤن ، 9 مراکز جرمانہ ، متعدد کو وارننگ نوٹسز جاری ۔۔
جرمانہ کیے گئے مراکز میں 2 ہوٹل ، 3 گوشت کی دکانیں ، 2 ملک شاپ ، 1 جنرل اسٹور اور 1 بیکری شامل۔
دودھ کی کوالٹی چیکنگ کیلئے دودھ آن دی اسپاٹ ٹیسٹ کیا گیا ۔ بعدازاں ملاوٹی دودھ ، جنرل اسٹورز سے برآمد شدہ ایکسپائرڈ مصنوعات اور ہوٹلوں سے ضبط کردہ خراب کوکنگ آئل و نان فوڈ گریڈ کلرز موقع پر تلف کردئیے گئے