5 مراکز (ملک شاپس ، ہوٹلوں) پر جرمانے عائد ۔
بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کے مطابق ملک شاپس کے خلاف ملاوٹ زدہ دودھ فروخت کرنے جبکہ ہوٹلوں کوچائے میں غیر صحت بخش و ملاوٹی دودھ کے استعمال پر جرمانہ کیا گیا۔ بی ایف اے حکام نے علاقے میں موجود متعدد ہوٹلوں اور ملک شاپس سے دودھ کے نمونے لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے ، ٹیسٹ کرنے پر 6 ملک سیمپلز میں پانی کی وافر مقدار پائی گئی ، جس پر مذکورہ مراکز کے خلاف ایکشن لیا گیا